خوشاب نیوز ڈاٹ کام)دو روز گزرنے کے باوجوداتراء گنجیال میں گیس کی سپلائی بحال نہ ہوسکی خواتین کو سخت مشکلات کا سامنا،خواتین گھروں پر چولہوں میں لکڑی جلانے پر مجبور مہنگائی کے دور دورہ میں مہنگی لکڑی خرید کر جلانا قوت برداشت سے باہر ہے لیکن محکمہ سوئی گیس کے اہلکار کی عدم توجہ کی وجہ سے دوسرے روز سے سوئی گیس پاءپ لائن خراب ہے اتراء گنجیال کے مکین خواتین کا کوئی پرسان حال نہیں ہے مکینوں نے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر سوئی گیس کی سپلائی بحال کی جائے
موضوعات
آمدو رفت
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
پرانی خبریں
Tags
Database (Disable)
Recent
Follow us on Twitter
Recent
Comments
Contact us
Random Posts
Most Viewed
-
اس کے نام کی پورے پاکستان میں زبردست دھوم ہی نہیں تھی بلکہ غیر ملکی ذرائع ابلاغ بھی ایک عرصہ تک اس شخص سے متعلق سنسنی غیر معاملات نشر...
-
نوشہرہ وادی سون (نمائندہ خوشاب نیوز ڈاٹ کام )پہلا کا شف شاہ تھو بی والی بال ٹورنامنٹ موضع پیل میں ہوا جس میں ضلع خوشاب چکوال کی ٹیمو ں ن...
-
محمد خان ڈھرنالیہ ۔۔۔ تحریر و تحقیق محمد علی اسد بھٹی محمد خان آف ڈھرنال کچھ عرصہ امن سے گزر گیا محمد خان دنگے فساد سے دور پر س...
gunjial لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
gunjial لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں