خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ڈپٹی کمشنر خوشاب مسرت جبیں نے خصوصی افراد کی بحالی اور ٹریننگ کمیٹی کے ضلعی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں خصوصی افراد کو ان کی بحالی کے لئے مالی امداد،ہیرنگ ایڈاور ویل چیئرزدی جائیں گی اس ضمن میں خصوصی افراد سے باقاعدہ طور پر درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں،درخواستیں دینے کی آخری تاریخ 15 ستمبر ہے۔درخواستیں ڈپٹی ڈائر یکٹر سوشل ویلفیئر کے دفتر میں جمع ہوں گی۔درخو استوں کی چھان بین 20ستمبر تک کی جائے گی۔اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر امتیاز احمد مانگٹ،اسسٹنت ڈائریکٹر لیبر ویلفیئر غلام شبیر اور خصوصی افراد کے فوکل پرسنز موجود تھے۔ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر نے بتایا کہ وہ خصوصی افراد جن کے پاس محکمہ سوشل ویلفیئر کی جانب سے جاری کردہ معذوری سٹریفیکیٹ ہو گا وہ درخواست دینے کے اہل ہوں گے۔علاہ ازیں وہ خصوصی افراد جو کسی اور ادارہ کی جانب سے پہلے ہی مالی امداد لے چکے ہیں وہ درخواست دینے کے اہل نہ ہوں گے۔امیتاز احمد مانگٹ نے بتایا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر خصوصی افراد کو فنی تربیت دینے کے لئے ٹریننگ سنٹرکا قیام بھی عمل میں لایا جائے گا۔
موضوعات
آمدو رفت
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
پرانی خبریں
-
▼
2019
(224)
-
▼
اگست
(39)
- سفاک مودی کو سبق سکھانے کے لیے فوج کے ساتھ ہیں
- ٹیکنیکل ماڈل ہائی سکول میں کشمیر پر سیمینار
- آج بھی بھٹو زندہ ہے
- گرلز ہائی سکول نورپور تھل میں یکجہتی کشمیر کی پروق...
- کمزور احتجاج کرتا ہے ،، طاقتور بدلہ لیتا ہے
- ڈی ایچ او ان ایکشن لیبارٹریاں،کلینک،زچہ بچہ سنٹر سیل
- یہ 38 علما ضلع خوشاب میں داخل نہیں ہوسکتے
- سرچ آپریشن، اسلحہ برآمد
- نہتے مظلوم کشمیریوں پر بھارتی بربریت کیخلاف ضلع خو...
- پھر گھروں میں محصور ہوئے کشمیریوں کو کون یادرکھے گا
- کنڈیاں دی واڑ۔۔۔۔از محمد نعیم یاد
- پرانا ملتان اور نازو بگھیلا
- بجلی کی 12کروڑ70لاکھ روپے کی86سکیمیں منظور
- رانا عبدالروف نے پرنسپل ٹیکنیکل ماڈل سکول جوہرآباد...
- معذور افراد سے مالی امداد کے لیے درخواستیں طلب
- یکجہتی کشمیر ریلی کی تیاریاں مکمل
- رانا ثنا اللہ کے خلاف منشیات کیس کی اندرونی کہانی ...
- بارہ سالہ گھریلو ملازمہ کوزیادتی کا نشانہ بنا کر ز...
- کشمیر کو کوئی پاکستان سے جدا نہیں کرسکتا، امیر حید...
- کیا بھارت کو نیوکلیئر حملے کی سفارتی حمایت مل گئی ہے؟
- دو خواتین اغوا
- کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 4 افراد کیخلاف مقدمہ
- ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت، زچہ بچہ دونوں جاں بحق
- کشمیریوں کی اذیت، مودی کا شوہد اپن اور وزیراعظم کا...
- آثار قدیمہ کی عدم توجہی ،تھل میں تاریخی عمارت کی ح...
- گراں فروشوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی
- اسرائیل کو مان لیجیے مگر۔۔۔
- ڈینگی تدارک کے اجلاس کا انعقاد
- کوالٹی ایجوکیشن کے لیے تحصیل پبلک سکول نورپور تھل...
- خالص اشیا کی فروخت سے کاروبار میں برکت ہوتی ہے ، ا...
- اندھے قتلوں کا سراغ مل گیا ، ملزمان گرفتار
- خوشاب آمد پر مریم نواز کا فقید المثال استقبال کیا ...
- اانکم ٹیکس ریٹرن کی تربیتی ورکشاپ
- ٹی ایچ کیو نور پور تھل میں سہولتیں پوری کی جائیں گی
- 4اگست کو مریم نواز کا جلسہ ہر صورت ہوگا
- مریم نواز کو خوشاب میں جلسہ کی اجازت نہ ملی
- یپلز پارٹی کے تمام سینیٹرز نے استعفے دیدیے
- ضلع خوشاب میں پلانٹ فار ڈے منایا گیا
- سیشن جج خوشاب ، مجسٹریٹ کا ڈسٹرکٹ جیل شاہپور کا دورہ
-
▼
اگست
(39)
Tags
Database (Disable)
Recent
Follow us on Twitter
Recent
Comments
Contact us
Random Posts
Most Viewed
-
اس کے نام کی پورے پاکستان میں زبردست دھوم ہی نہیں تھی بلکہ غیر ملکی ذرائع ابلاغ بھی ایک عرصہ تک اس شخص سے متعلق سنسنی غیر معاملات نشر...
-
نوشہرہ وادی سون (نمائندہ خوشاب نیوز ڈاٹ کام )پہلا کا شف شاہ تھو بی والی بال ٹورنامنٹ موضع پیل میں ہوا جس میں ضلع خوشاب چکوال کی ٹیمو ں ن...
-
محمد خان ڈھرنالیہ ۔۔۔ تحریر و تحقیق محمد علی اسد بھٹی محمد خان آف ڈھرنال کچھ عرصہ امن سے گزر گیا محمد خان دنگے فساد سے دور پر س...