بدھ، 18 ستمبر، 2019

ایک پٹرول پمپ سِیل و جرمانہ

خوشاب نیوز ڈاٹ کام )اسسٹنٹ کمشنر خوشاب افتخار حسین بلوچ نے بتایا ہے کہ انہوں نے مختلف پٹرول پمپوںکا معائنہ کیا ہے اوورچار جنگ کے جرم میں ایک پٹرول پمپ کوسیل اور 25 ہزار روپے جرمانہ کیا اس سے قبل اے سی آفس جوہرآباد میں اسسٹنٹ کمشنر خوشاب افتخار بلوچ نے ڈی ڈی ایل جی اور ایم سی جوہرآباد کے ساتھ ایک میٹنگ کی ـمیٹنگ میں لوکل ایریا کی حدبندی ،کلاسیفیکشن ،نمبر نگ اور نام تجویز کرنے کے متعلق گفتگو کی گئی ۔