بدھ، 18 ستمبر، 2019

کلرکوں کی ترقی

خوشاب نیوز ڈاٹ کام ) ڈپٹی کمشنر مسرت جبیں نے پانچ سینئر کلرکوں کو گریڈ 14سے 16میں ترقی دیتے ہوئے اسکا باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ترقی پانیوالے کلرکو ں میں سید مہر علی شاہ ' غلام یسین ' الہی بخش ' سکندر حیات اور محمد عارف شامل ہیں ۔