جمعرات، 12 ستمبر، 2019

ایک قتل ایک زخمی

  خوشاب نیوز ڈاٹ کام)معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے قریبی رشتہ دار کو قتل کردیا بتایا جاتا ہے کہ گزشتہ روز جوھرآباد نسیم کالونی کے رہائشی کاشف عرف کاشی ولدمحمدفاروق بھٹی نے معمولی تلخ کلامی پر اپنے قریبی رشتہ دارمحمدفیاض ولدگل بازبھٹی پر فائرنگ کردی جس سے محمد فیاض شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتےھوئےجان کی بازی ہارگی 
ملزم کاشف کی فائرنگ سے گزرنے والے کلاس اول سکول نمبرایک کاطالب علم چھ سالہ حیدرعلی ولدمحمدعمران ساکن اتراحال یوسف کالونی جوھرآباد بھی معمولی زخمی ہوگیا۔