منگل، 3 ستمبر، 2019

ایک کوموت ایک کو عمر قید

 خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج خوشاب سجادحسین سندھڑنےتھانہ صدرجوہرآبادہڈالی میں 2018میں خالہ زادعمران کوقتل کرنےوالےملزم شفقت نوازولدمحمداعظم بھسوال کو جرم ثابت ہونے پراعوان کوسزائےموت اور10لاکھ معاوضہ کی سزاکاحکم سنادیا۔ علاوہ ازیں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نورپورتھل مظہر عباس نے تھانہ نورپورتھل کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم رانا محمد دلشاد راجپوت سکنہ آدھی کوٹ کو عمر قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا ملزم نے لڑائی کے دوران ایک شخص کو قتل کیا تھا۔