پیر، 2 ستمبر، 2019

سابق ممبر ضلع کونسل کا انتقال

 خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ضلع کونسل خوشاب کے سابق اقلیتی ممبر چوہدری ولیم ناز بھٹی انتقال کر گئے، مرحوم کی آخری رسومات خوشاب میں ادا کی گئیں جس میں مسیحی برادری کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔